محسن
پیر , 27 فروری 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر
اسسٹنٹ کمشنر نے ذخیرہ اندوزوں کے کیخلاف
کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گودام سے 2 ہزار 830 چینی کے 50 کلو گرام کے تھلیے ، 61 ہزار
120 کلو گرم گھی ، 2 ہزار 780 لیٹر آئل ، 550
توڑے دال اور 220 توڑے چاول برآمد
کیے – اسسٹنٹ کمشنر نے گودام کو سیل کردیا – اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا
کہ کے ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلاتفریق کاروائیاں عمل میں
لائی جارہی ہیں، ذخیرہ اندوز کسی رعائت کے مستحق نہیں۔