بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور میں پی ٹی آئی کی مہنگائی کیخلاف ریلی

قصور میں پی ٹی آئی کی مہنگائی کیخلاف ریلی
محسن منگل , 14 مارچ 2023ء (51) لوگوں نے پڑھا
قصور : پی ٹی آئی کے رہنما وامیدوار پی پی 177 مہر لطیف کی زیر قیادت نظام پورہ قصور سے مہنگائی کیخلاف ریلی نکالی گئی - مظاہرین نے گلے میں سبزیاں لٹکائے بینڈباجے کے ساتھ ریلی میں شرکت کی - مظاہرین نے وفاقی اور صوبائی حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی - مہر محمد لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینڈباجے سے حکومت کو جگانا چاہتے ہیں کہ غربت سے تنگ آکر خود کشیاں ہورہی ہیں - اس وقت محنت کش کے لیے ایک وقت کی سبزی خریدنا بھی مشکل  ہوچکا ہے - 
  • مہنگائی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now