محسن
ہفتہ , 18 فروری 2023ء
(207) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر نے شہباز شریف اسٹیڈیم
میں جاری کبڈی کے مقابلے میں مہمان خصوصی شرکت کی – اسٹیڈیم میں ڈپٹی کمشنر کا شاندار استقبال کیا
گیا – ڈپٹی کمشنر نے دوست احباب کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوائی اور ساتھ اسٹیڈیم
میں میچ بھی دیکھا –