محسن
جمعہ , 09 جون 2023ء
(35) لوگوں نے پڑھا
قصور : دو مختلف مقامات پر دو افراد
نے خودکشی کر لی ، تفصیلات کے مطابق بھگیانہ برج والا سے تیس سالہ ارشد ولد محمد
اسلم نے مبینہ طرر پر گلے میں رسی ڈال کر موت کو گلے لگا لیا ، پرانی منڈی پتوکی
کا رہائشی چوبیس سالہ علی حسن ولد غلام محمد نے بھی گلے میں رسی ڈال کر زندگی کا
خاتمہ کر لیا ، پولیس مصروف کاروائی ہے -