محسن
پیر , 12 جون 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے گردونواح میں دو
افراد اغوا ہوگئے مقامی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے - دانش نے پولیس تھانہ
مصطفی آباد میں اطلاع درج کروائی ہے کہ میرا چھوٹا بھائی ارسلان جو لاپتہ ہو گیا
ہے اپنے طور پر کافی تلاش کیا گیا مگر کوئی سراغ نہ ملا اسے تلاش کیا جائے واقع کی
اطلاع پر پولیس موقع پر پہنج گئی پولیس کے مطابق جانچ پڑتال جاری ہے - حسب ضابطہ کاروائی
عمل میں لائی جائے گی - مختار احمد نے پولیس تھانہ سٹی پھولنگر میں اطلاع درج
کروائی ہے کہ میرا 16 سالہ بیٹا کام کے سلسلہ میں گیا جو تاحال گھر کو نہیں پہنچا
اپنے طور پر بھی کافی تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہیں ملا ہے واقع پر پولیس تھانہ سٹی
موقع پر پہنچ گئی اور بتایا ہے کہ جانچ پڑتاحل
جاری ہے حسب ضابطہ کاروائی میں لائی جائے گی -