محسن
جمعہ , 23 جون 2023ء
(108) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر قصور چیئرمین
بورڈ گورنر ڈی پی ایس محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈی پی ایس کے بورڈ آف گورنر کا
بجٹ اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - جس میں ایڈیشنل ڈپی کمشنر ریونیو ، سی
ای او ایجوکیشن ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ، پرنسپل گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجوایٹ کالج
، ایڈمنسٹریٹر ، ممبران بورڈ آف گورنر اور دیگر نے شرکت کی -