محسن
جمعرات , 16 فروری 2023ء
(57) لوگوں نے پڑھا
لیسکو واپڈا سب ڈویژن کنگن پور کا بجلی
چوروں کے خلاف آپریشن متعدد بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیے گئے ایس ڈی او، میٹر
انسپکٹر چوہدری صوبے دار خاں، چوہدری وقاص ایل ایس، چوہدری طاہر ایوب خاں، چوہدری
راشد منہاس ،میاں محمد عمر آرائیں، مسٹر محمد ندیم سمیت دیگر واپڈا ملازمین نے
اچانک چھاپہ مار کر متعدد بجلی چوروں کو پکڑ لیا جن کو ڈی ٹیکشن بل اور دیگر قانونی
کارروائی کی جائے گی-