جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور : کنگن پور کے نواحی گاؤں میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فرئرنگ

قصور : کنگن پور کے نواحی گاؤں میں  نامعلوم افراد کی گاڑی پر  فرئرنگ
محسن جمعرات , 16 فروری 2023ء (63) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور کلس گاماں کے قریب چوہدری غلام حیدر جٹ کے بھائی چوہدری غلام محمد ولد محمد طفیل نمبردار (مرحوم) آف مہر چند والہ اپنی بیوی جو کلس گاماں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں ہیڈ میسٹریس ہیں کو چھوڑ کر بچوں کو ایجوکیٹرز سکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے اندھا دھند گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں غلام محمد اور ننھے پھول بال بال بچ گئے فوری15پر کال کی گئی پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے-

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now