اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کپاس اگاؤ مہم کے سلسلہ میں کسان کنونشن کا انعقاد

کپاس اگاؤ مہم کے سلسلہ میں کسان کنونشن کا انعقاد
محسن منگل , 09 مئی 2023ء (66) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : کپاس اکاؤ مہم کے سلسلہ میں پتوکی کے نواحی گاؤں میں کسان کنونشن کا انعقاد - کسان بھائیوں کو کپاس کی کاشت اور پیداوار میں اضافے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر قصور ارشد بھٹی  نے کسانوں سے خطاب کرتے کہا کہ کسان بھائیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ تمام وسائل کو بروئے کار لا رہی ہے - کپاس ہماری زراعت کا اہم جز ہے - ضلعی انتظامیہ کپاس کی کاشت اور پیداوار میں اضافے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے - حکومت کی طرف سے کپاس کی امدادی قمیت 8500 روپے من مقرر کی گئی ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now