بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور میں بھی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز

کنگن پور میں بھی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز
محسن جمعہ , 03 مارچ 2023ء (41) لوگوں نے پڑھا
دوسرے شہروں کی طرح کنگن پور میں بھی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کر دیا گیا ہے -  شہری اسے قومی فریضہ سمجھ کر  مردم شماری کرنے والے نمائندوں   سے تعاون کریں انہیں اپنا ڈیٹا دیں -  خود شماری کے لیے ویب سائیٹ پر جا کر اپنے خاندان کا اندراج خود کریں - نمائیندوں کے ساتھ عدم تعاون اور کسی بھی قسم کا مسلہ کرنے والے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی  -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now