محسن
منگل , 21 مارچ 2023ء
(44) لوگوں نے پڑھا
مین بازار ریلوے چوک کےٹرانسفارمر کا
جو عرصہ دراز سے مسئلہ چلا آ رہا تھا۔ رانا محمد اسحاق خان اور چوہدری احسن رضا
خاں صاحب نے kv100 کا ٹرانسفارمر اترواکر 200
kvکا
نیا ٹرانسفارمر لگاوا دیا ۔بازار کے تاجروں نے ن لیگ کی قیادت کا شکریہ ادا کیا ۔ ن
لیگ کی مقامی قیادت کی خصوصی کاوش جس میں ملک جنید بشیر خان سابقہ کونسلر ،ملک
فرمائش علی رہنماپاکستان مسلم لیگ ن ،ڈاکٹر عبدالغفور ،اور ملک فیاض احمد نے تاجروں کی تکلیف کو اپنی ذاتی تکلیف سمجھ کر
تعاون کیا ۔