بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور ، الہ آباد پختہ روڈ ایک عرصہ سے ٹوٹ پوٹ کا شکار

کنگن پور ، الہ آباد پختہ روڈ ایک عرصہ سے ٹوٹ پوٹ کا شکار
محسن ہفتہ , 04 مارچ 2023ء (95) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور ، الہ آباد پختہ روڈ ایک عرصہ سے ٹوٹ پوٹ کا شکار ہے - جس کی وجہ سے  آئے روز حادثات ہوتے رہتے ہیں - موٹر سائیکلوں  اور رکشوں کا زیادہ رش ہوتا ہے - چھونے بچے رکشوں میں سفر کرنا پسند کرتے ہیں جو کنٹرول نہیں کرسکتے  اور حادثات کا سبب بنتے ہیں گزشتہ روز ویرکے مراٹیاں کے درمیان ہونے والے حادثے میں موٹر سا‏ئیکل سوار دو نوجوان جان بحق اور ایک شدید زحمی ہوگیا جوکہ ابھی بھی  ہسپتال میں زیر علاج ہے -  علاقہ مکینوں نے ڈپٹی کمشنر قصور سے مطالبہ کیا ہے کہ کنگن پور الہ آباد سڑک جلد تعمیرکروائی جائے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now