جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور میں پرائیویٹ سکولز کے زیر اہتمام ایک خوبصورت سایئکل ریلی کا اہتمام کیاگیا

کنگن پور میں پرائیویٹ سکولز کے زیر اہتمام ایک خوبصورت سایئکل ریلی کا اہتمام کیاگیا
محسن جمعرات , 23 فروری 2023ء (54) لوگوں نے پڑھا
قصور : تفصلات کے مطابق پرائیویٹ سکول ایسوسی مرکز کنگن پور کی طرف سے سا‏ئیکل ریلی کا اہتمام کیاگیا- ریلی میں پرائیوٹ سکول کے تمام بچوں نے حصہ لیا- سائیکل ریلی کا آغاز چـوک اہلحدیث کنگن پور سے شروع ہوا جو مین بازار لاری اڈہ سے ہوتی ہوئی بابے کنگن پور پر اختتام پزیر ہوئی سائیکل ریلی کی سربراہی رائے اسلامک سکول کے پرنسپل رائے صہیب صاحب، سید تنویر اقبال بخاری، شیخ اشرف راجا صاحب  اور تمام پرائیویٹ سکولز کے اساتزہ اور پرنسپل نے کی-   ریلی کا مقصد صحتیاب انسان اپنے آپ کو کیسے فٹ رکھ سکتا ہے-     ریلی ہر شخص کے لیے ایک پیغام تھا-  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now