بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور میں بھی 15 روز کے لیے صفائی مہم کا آغاز

کنگن پور میں بھی 15  روز کے لیے صفائی مہم کا آغاز
محسن جمعہ , 10 مارچ 2023ء (175) لوگوں نے پڑھا
حکومت پنجاب کی  خصوصی ہدایات پر پنجاب بھر میں 15 روزہ صفائی پروگرام شروع کیا گیا ہے اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی کنگن پور کے زیر اہتمام صفائی کی مہم شروع کی گئ ہے اس سلسلے میں عوام َالناس کو صفائی کی اہمیت کے بارے میں  آگاہ کرنے کے لیے واک اور پمفلٹ تقسیم کیے گئے ہیں اور اس کے علاوہ سکول کے بچوں کو بھی صفائی کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now