جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور کی سیاست میں ہل چل چوہدری آصف بشیرنے سردار ہارون احمد علی کی حمایت کا اعلان کردیا

کنگن پور کی سیاست میں ہل چل چوہدری آصف بشیرنے سردار ہارون احمد علی کی حمایت کا اعلان کردیا
محسن بدھ , 15 فروری 2023ء (74) لوگوں نے پڑھا
قصور: آرائیں برادری کے نوجوان چوہدری آصف بشیر نے اپنے عزیز واقار کے ہمراہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 177 سردار ہارون احمد علی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا – جس پر چوہدری آصف پشیر کا کہنا تھا کہ ہم آئندہ کے الکیشن میں بھر پور کمپین  چلانے کی کوشسش کریں گے- اس موقع پر سردار ہارون احمد علی کا کہنا تھا کہ آپ میرے سرمایہ کار ہو اور آپ کے تعاون سے ہی  کامیابی سے ہمکنارہوں گے - 
  • الہ آباد
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now