ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور کے سب سے بڑے ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا فائنل سرفراز لائنز نےجیت لیا

کنگن پور کے سب سے بڑے ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا فائنل سرفراز لائنز نےجیت لیا
محسن بدھ , 14 جون 2023ء (47) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : کنگن پور کے سب سے بڑے ٹیپ بال ایونٹ میں اپنی سابقہ روائیات کو برقرار رکھتے ہوۓ سابق چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنگن پور جناب حافظ خالد محمود صاحب کے حکم کے مطابق  عثمان بھٹی  نے بطور مہمانِ خصوصی پلیئرز کی حوصلہ افزائی کے لیے فائنل میچ میں شرکت کی ، چیئرمین صاحب نے انتظامیہ کو 50,000 روپے نقد دیا جیتنے والی ٹیم سرفراز لائنز کو مبارکباد دی اور فائنل ہارنے والی ٹیم  ڈوگر رائیڈر سمیت لیگ میں باقی ٹیموں کے لئے آئندہ سیزن میں چیمپئن بننے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا یقیناً چیئرمین صاحب کنگن پور کے نوجوانوں کے لیے سیاسی و سماجی ہر محاز پر آواز بلند کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now