جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور تا الہ آباد روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کنگن پور تا الہ آباد  روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
محسن بدھ , 19 جولائی 2023ء (60) لوگوں نے پڑھا
 کنگن پور :  کنگن پور تا الہ آباد روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ  کا شکار ہے سڑک کی دیکھ بھال اور مرمت نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز حادثات کا ہونا معمول بن چکا ہے کئی لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور اکثر کی عمر بھر کی معذوری ان کا مقدر بن گئی - شہریوں میں شدید غم و غصہ کی لہر پائی جا رہی ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی قصور،اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سے مطالبہ کیا ہے کہ اہل علاقہ پر رحم و کرم کیا جائے الہ آباد تا کنگن پور روڈ کی تعمیر کو جلد از جلد شروع کیا جائے تاکہ شہری مزید حادثات سے بچ سکیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now