ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

کنگن پور میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر
محسن پیر , 12 جون 2023ء (38) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور :  کنگن پور میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر تعفن پھیلا رہے ہیں -  اس کی وجہ معلوم کرنے کے لیے جب ٹاون عملے سے رابطہ کیا گیا تو ان کا جواب تھا کہ ہمیں افسران نے منع کیا ہے آپ نے شہر کی صفائی کے لیے نہیں جانا مطلب شہر والوں کو سزا کے طور پر گندگی اور  تعفن کے سپرد کر دیا گیا ہے یہ سب کچھ 2 دن پہلے پیش آنے والے ایک واقعے کے سبب ہورہا  ہے  جس میں اے سی  چونیاں اپنی شان میں گستاخی کرنے پر دوکاندار کیخلاف ایف آئی آر درج کروا کر انہیں جیل بھی بھجوا دیا  لیکن انا کی آگ اس قدر شدید تھی کہ انہوں نے ٹاون کمیٹی عملے کو شہر میں ہر طرح کے کسی بھی کام سے روک دیا -  گزارش ہے شہر کے حال پر رحم کریں اور ملازمین کو اپنا کام کرنے کا آڈر صادر فرمائیں آخر کار آپ بھی عوام اور سرکار کے ملازم ہیں کونسا اپنی جاگیر میں بیٹے ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now