محسن
پیر , 08 مئی 2023ء
(51) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : کنگن پور کی سب سے بڑی
لیگ کے پی ایل سیزن فور کا افتتاح کر دیا
گیا - الائچی
کیفے کنگن پور پریمیئر لیگ سیزن فور کا افتتاخی میچ ریلوے گراؤنڈ کنگن پور میں
چانڈیو چیمپیئن اور تجمل کنگز کے مابین کھیلا گیا افتتاخی میچ کے مہمان خصوصی
محترم جناب سردار تیمور ہارون احمد علی صاحب، ملک صغیر صاحب اور دیگر مہمانان تشریف
لاۓ اور دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لیے دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو نقد دس دس
ہزار (10,000) روپے دیے -