جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور کے نواحی گاؤں آرائیاں والا میں سپر لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا

کنگن پور کے نواحی گاؤں آرائیاں والا میں سپر لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا
محسن منگل , 25 جولائی 2023ء (116) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : کنگن پور کے نواحی گاؤں آرائیاں والا میں سپر لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا جس کے مہمانان خصوصی معروف سیاسی و سماجی شخصیت کاشتکار رہنما سردار محمد عباس ڈوگر تھے ان کے  ہمراہ سردار شاہ بہرام علی وسیم ، سردار مدثر مجید ڈوگر ، سردار افتخار ڈوگر ، سردار محمد حسین ڈوگر اور رائے محمد اعظم تھے - اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر صحت مند رہنا چاہتے ہو تو پھر کھیلوں میں دل چسپی لو اور گروانڈ بحال کرو انہوں نے مزید کہا کہ گراونڈ کے لیے میں نے اپنی 5 ایکڑ اراضی وقف کی ہے اس سلسلے میں میری اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ صاحب سے گفتگو ہوئی تھی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now