محسن
جمعہ , 17 مارچ 2023ء
(46) لوگوں نے پڑھا
قصور تھانہ صدر کے علاقہ میں ایک کمسن بچی کو بدچلن نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا چار سالہ اقصی کریانہ کی دکان سے کھانے پینے کی اشیاء
لینے گئی تو دکاندار نے اس ورغلا پھسلا کر جنسی ہوس کا نشانہ بنایا – پولیس نے بچی
کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے دکاندار کو حراست میں لیا ہے –