محسن
جمعرات , 18 مئی 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : 19
سالہ نوجوان پر 47 مقدمات درج ، والدہ انصاف کے حصول کے لیے چیخ وپکار کرتی ہوئی
پرس کلب پہنچ گئی - والدہ نے کہا تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے اسکے بیٹے کو رکشہ چوری کے الزام میں ناحق گرفتار کیا ، والدہ نے لگایا
کہ بیٹے کی رہائی کے لیے تفتیشی اے ایس آئی تھانہ سٹی نے اپنے ٹاؤٹ کے ذریعے ڈیڑھ
لاکھ روپے رشوت طلب کی ، ادھار اور گھر کا
سامان بیچ کر رقم اکٹھی کی ، پولیس کو رقم دینے کے باوجود بیٹے کو رہائی نہ مل سکی - متاثرہ بیوماں اور اہلخانہ نے آئی پنجاب اور نگران وزیراعلی پنجاب سے انصاف کی
اپیل کی ہے -