ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کبوتروں پر جھگڑا فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کبوتروں پر جھگڑا فائرنگ سے ایک شخص زخمی
محسن منگل , 13 جون 2023ء (70) لوگوں نے پڑھا
قصور : مصطفی آباد کے علاقے سرہالی کلاں میں کبوتروں پر لڑائی جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا - مصطفی آباد کے علاقے سرہالی کلاں میں ملزم محمد ارشاد اور افضل دونوں میں کبوتروں کے لیکر جھگڑا ہوکیا جس پر طیش میں آکر ملزم محمد ارشاد نے فائرنگ کر دی جس سے افضل زخمی ہوگیا - واقع کی اطلاع پر پولیس تھانہ مصطفی آباد موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now