ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جرائم پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے ، رانا سہیل

جرائم پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے ، رانا سہیل
محسن جمعرات , 01 جون 2023ء (42) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ایس ایچ او تھانہ الہ آباد رانا سہیل احمد خاں نے کہا کہ جرائم پر قابو پانے کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ، منشیات فروشوں ، ڈکیتوں ، چوروں قبصہ مافیا و دیگر جرائم میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں بہت جلد وہ اپنی اصلی جگہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے ، جرائم پیشہ افراد کو میری کھلی وارننگ ہے کہ وہ تمام جرائم چھوڑ کر راہ راست پر آجائیں ورنہ ان کو عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا شہر کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت شہر کے مختلف مقامات پر ناکے لگائے جا رہے ہیں اور آنے جانے والے مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے - ان خیالات کا اظہار ایس ایچ اور تھانہ الہ آباد نے محافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now