منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جس حد تک ہوسکے آٹے کے حصول کیلئے عوام کو مشکلات درپیش نہ آئیں ، اسسٹنٹ کمشنر چونیاں

جس حد تک ہوسکے آٹے کے حصول کیلئے عوام کو مشکلات درپیش نہ آئیں ، اسسٹنٹ کمشنر چونیاں
محسن منگل , 28 مارچ 2023ء (35) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ نے اچانک نہری کوٹھی ریسٹ ہاؤ‎س کنگن پور فری آٹا تقسیم کا دورہ کیا - اسسٹنٹ کمشنر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق تحصیل بھر میں مستحق افراد اور ایسے افراد جن کو بزریعہ میسج اطلاع موصول ہوچکی ہے وہ تحصیل لیول پربنائے گئے پانچ سنیٹرز سے ایک بار میں دس کلو کا تھیلا حاصل کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ان پانچ سنیٹرز کا روزانہ کی بنیاد پر دورہ کیا جاتا ہے اور وہاں کے نظم وضبط کو بھی دیکھا جاتا ہے آٹے کی ترسیل کے نظام اور آمد کو خاص لحاظ سے مدنظر رکھا جاتا ہے تاکہ آٹے کے حصول کے لیے آنے والے لوگوں کو کسی قسم کی مشکلات درپیش نہ آئیں -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now