بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جھاڑیوں میں چھپے دو ڈاکوؤں کو اطلاع ملنے پر پولیس نے پکڑلیا

جھاڑیوں میں چھپے دو ڈاکوؤں کو اطلاع ملنے پر پولیس نے پکڑلیا
محسن جمعہ , 10 مارچ 2023ء (43) لوگوں نے پڑھا
پتوکی کے علاقے سرائے مغل میں جھاڑیوں میں چھپے دو ڈاکوؤں کو تھانہ سرائے مغل نے  اطلاع ملنے پر چھاپہ مارکر گرفتار کرلیا ، جبکہ دو ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے – گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور گولیاں برآمد، پولیس تھانہ سرائے مغل کے مطابق ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے چھپ کر بیٹھے تھے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے-   
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now