محسن
جمعرات , 05 اکتوبر 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح میں دو جواں سالہ
لڑکیاں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا - مقامی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے ایک
ملزم کو گرفتار کر لیا - شوکت علی نے
پولیس تھانہ سٹی پتوکی میں مقدمہ درج کروایا کہ میری غیر موجودگی میں نامعلوم شخص دیورا
پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا اور میری 15 سالہ بیٹی کو تشدد کر کے زبردستی زیادتی
کا نشانہ بنایا -