محسن
جمعرات , 17 اگست 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ گنڈا سنگھ کی حدود میں مدرسے
کے لیے جانے والا جواں سالہ لڑکا اغواء ہو گیا ، والدین پریشان - مہالم کلاں کے
رہائشی نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی کہ میرا 15 سالہ بیٹا گھر سے مدرسے کے لیے
نکلا تاحال نہ ہی مدرسہ پہنچا ہے اور نہ گھر کو وآپس آیا خدشہ ہے کہ کسی نے اغواء
کر لیا ہو -