محسن
بدھ , 26 جولائی 2023ء
(94) لوگوں نے پڑھا
قصور : نگران وزیر جنگلات و جنگلی حیات پنجاب بلال افضل نے کہا کہ
ایکوسسٹم کو بچانے کے لیے جنگلات اور جنگلی حیات کا نہ صرف تحفظ ضروری ہے بلکہ ان
میں اضافہ بھی کرنا ہو گا - بلال افضل نے چھانگا مانگا جنگل میں قائم وائلڈ لائف
پارک اور ہرن سفاری کا دورہ کیا - انہوں نے جانوروں اور پرندوں کے پنجروں کا بھی
معائنہ کیا -