محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(82) لوگوں نے پڑھا
جامع
مسجد اہل حدیث نزد جنوبی ریلوے پھاٹک کنگن پور فضیلتہ الشیخ حضرت مولانا محمد آصف
سلفی صاحب درس قرآن ارشاد فرماتے ہوئے - اس درس قرآن کی مجلس میں میاں اعظم سرور
صاحب ،حاجی ملک محمد الیاس صاحب، حاجی شیخ سیف اللہ ،حاجی کاشف الیاس ، و دیگر نے
خصوصی شرکت کی -