پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جمبر شہر میں گراں فروشی عروج پر پرائز کنٹرول ٹیمیں غائب

جمبر  شہر میں گراں فروشی عروج پر پرائز کنٹرول ٹیمیں غائب
محسن جمعرات , 27 اپریل 2023ء (32) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : جہاں ایک طرف مہنگائی نے ہر شہ عوام کی قوت خرید سے دور رکھی ہے - وہیں رہی سہی کسر گراں فروشوں نے نکال دی ہے - شہر کی ہر دوکان پر اشیا ء ضروریہ خواہ دودھ ، دہی ، آٹا چینی ، گھی ، کوکنگ آئل ، پھل ، سبزیاں ، گوشت سمیت دیگر اشیا ضروریہ سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگی - کاہک کی جانب سے سرکاری ریٹ پر اشیا کی ڈیمانڈ پر دوکاندار بد تمیزی سمیت لڑائی جھگڑے پر اترنے لگے - دوسری جانب پرائز کنٹرول ٹیمیں ہیں کہ کاروائی کرنے سے مکمل گریزاں نظر آتی ہیں - جس پر شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ، ڈپٹی کمشنر قصور سمیت دیگر حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now