اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جمبر ملتان روڈ گلشن اڈا جمبر پر چوری کی واردات ، لاکھوں روپے کا سامان چوری

جمبر ملتان روڈ گلشن اڈا جمبر پر چوری کی واردات ، لاکھوں روپے کا سامان چوری
محسن جمعرات , 04 مئی 2023ء (47) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : جمبر ملتان روڈ گلشن اڈا جمبر پر چوری کی واردات نامعلوم چور پان شاپ کی دوکان سے 3 لاکھ  روپے کا سامان چوری کر کے لے گئے - تفصیلات کے مطابق پھول نگر کا رہائشی 11 بجے کے قریب دوکان بند کر کے شٹر کو تالے لگا کے اپنے گھر چلا گیا درمیانی شب رات نامعلوم چور دوکان کے تالے توڑ کر غلے سے نقدی رقم ، مختلف برانڈ کے سگریٹ چوری کر کے لے گئے - واردات کرنے کے بعد چور کار میں سوار ہو کر فرار ہوگئے - مالک نے 15 پر کال کر کے  پولیس کو مطلع کیا -  پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع  کردی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now