جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جامن کے پودوں میں کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت

جامن کے پودوں میں کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت
محسن جمعہ , 17 فروری 2023ء (701) لوگوں نے پڑھا
قصور  : محکمہ زراعت نے جامن کے کاشتکاروں اورباغبانوں کوہدایت کی ہے کہ وہ جامن کے پودوں کی مناسب افزائش کیلئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں کیونکہ کھادوں کے موزوں اور متناسب استعمال کریں کیونکہ کھادوں کے موزوں اور متناسب استعمال سے جامن کے پودے کی اچھی بڑھوتری یقینی ہوسکتی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمداکرم طاہرنے اے پی پی کوبتایا کہ کاشتکاروں کو جامن کے چھوٹے پودوں کو گوبرکی گلی سڑی کھاد 20 سے 30کلوگرام فی پوداجبکہ بڑے پودوں کو 50 سے 55کلوگرام فی پوداڈالنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جامن کے چھوٹے پودوں کو 1پاؤیوریا 1 پاؤ ڈی اے پی آدھا کلوگرام ایس او پی کھاد فی پودا بھی ڈالنی چاہیے جبکہ بڑے پودوں میں پھل آنے سے قبل کھاد کی شرح 3پاؤ تین پاؤڈی اے پی اور تین پاؤ ایس او پی فی پودا ہوتی ہے-

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now