بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار ملک نعیم حیدر کا جمشیر کلاں کا دورہ

 جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار ملک نعیم حیدر کا جمشیر کلاں کا دورہ
محسن جمعرات , 16 مارچ 2023ء (121) لوگوں نے پڑھا
 ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ نامزد امیدوار این اے 133 کا   جمشیر کلاں کا دورہ سابق امیر جماعت اسلامی ضلع قصور حافظ نزیر احمد ایڈووکیٹ کی قیادت میں مرغوب احمد بھٹی ایڈووکیٹ خوشنود احمد بھٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے منظور احمد جٹ ایڈووکیٹ سے ان کے ڈیرہ پر ملاقات کی جس میں علاقائی و ملکی مسائل صوبائی اور بار  الیکشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی وفد میں محمد امین فہیم ، محمد علی انجم ، ڈاکٹر رشید احمد کھوکھر ہمراہ تھے -  
  • سیاستدان
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now