محسن
منگل , 18 اپریل 2023ء
(36) لوگوں نے پڑھا
قصور : تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے
علاقے میں سردار علی اور اس کے بھائی صابر کے درومیان زمین کا تنازع تھا ، دونوں
میں لڑائی جھگڑا ہوا جس پر طیش میں آ کر صابر نے اپنے بھائی اور اسکی بیوی پر
فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں سردار علی زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال لے جایا جا رہا تھا
کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا جبکہ اس کی بیوی کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال
میں منتقل کر دیا گیا -