منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جائیداد کا تنازع ، بھتیجوں نے چچا کو قتل کردیا

جائیداد کا تنازع ، بھتیجوں نے چچا کو قتل کردیا
محسن بدھ , 29 مارچ 2023ء (43) لوگوں نے پڑھا
جائیداد کے تنازع پر بھتیجوں نے فائرنگ کر کے حقیقی چچا کو قتل کر دیا -  تفصیلات کے مطابق کھڈیاں خاص قصور کے نواحی گاؤں ڈھولن ہٹھاڑ کے رہائشی ریسکیو اہلکار محمود احمد کا اپنے بھتیجوں کے ساتھ زمین کا تنازع چل رہا تھا ، گزشتہ روز سحری کے وقت محمود احمد اپنے گھر کے قریب دودھ دہی کی دکان پر کھڑا تھا کہ اس کے بھتیجوں نے اس پر فائرنگ کر دی گولیاں لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا ، جبکہ ملزمان فرار ہوگئے - پولیس تھانہ کھڈیاں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور منتقل کر دیا – پولیس نے کاروائی شروع کردی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now