محسن
بدھ , 15 مارچ 2023ء
(74) لوگوں نے پڑھا
قصور : کنگن پور میں پستول صاف کرتے
ہوئے اتفاقیہ گولی چلنے سے نو سالہ بچہ شدید زخمی - تفصیلات کے مطابق کنگن پور کا
رہائشی محمد یعقوب گھر میں اپنا پستول صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چلنے سے اس کا
نو سالہ بیٹا محمد صہیب شدید زخمی ہوگیا جسے چلڈرن ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس
کی حالت خطرے سے باہر ہے -