محسن
منگل , 30 مئی 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
قصور : گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج قصور میں ای روزگار ٹریننگ
پروگرام کے اگلے بیچ کے داخلے جاری – ای روزگار ٹریننگ پروگرام یوتھ افیئرز اینڈ
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا ایک فلیگ شب پراجیکٹ ، جو
نوجوانوں کو ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت تربیت فراہم کر رہا ہے تا کہ
نوجوان اپنے گھر بیٹھے آن لائن اور باعزت طریقے سے پیسے کما سکیں -