پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

انتظامیہ کی نااہلی شہر کی اہم شاہرات پر تجاوزات کی بھر مار

انتظامیہ کی نااہلی شہر کی اہم شاہرات پر تجاوزات کی بھر مار
محسن جمعہ , 28 اپریل 2023ء (27) لوگوں نے پڑھا
قصور : انتظامیہ کی نااہلی اور بدانتظامی کے باعث  شہر کی اہم شاہرات پر تجاوزات کی بھر مار - منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا شہریوں کا پیدل چلنا بھی محال ہو گیا - تفصیلات کے مطابق شہر کی اہم شاہرات بلھے شاہ روڈ ، للیالی اڈا چوک ، پرانا لاری اڈا سمیت درجنوں مقامات پر تاجروں اور ریڑھی بانوں نے قبضہ جما رکھا ہے -  سرکاری نقشہ کے مطابق شہر کی شاہرات 20 سے 30 فٹ چوڑی ہیں لیکن موقع پر تجاوزات کی وجہ سے پانج سے سات فٹ تک محددود ہو کر رہ گئے ہیں جو کہ انتظامیہ کی نااہلی اور بدانتظامی کا واضح ثبوت ہے - ریڑھی بانوں اور تاجروں نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر بلا تفریق تجاوزات کے خلاف کاروائی کی جائے تو کسی کو بھی کوئی اعتراض نہ ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now