محسن
ہفتہ , 29 اپریل 2023ء
(62) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلعی
انتظامیہ کا گندم سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن 4053 من گندم سمگلنگ ناکام
بنا دی گئی - تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر
میں گندم ذخیرہ اور سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیان عمل میں لائی
جا رہی ہیں -