محسن
منگل , 23 مئی 2023ء
(33) لوگوں نے پڑھا
قصور : انتہاء پسند سیاستدانوں نے قوم کی
اخلاقیات اور ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ، سیاستدانوں اپنی انا ء کی خاطر ملک کا بیڑہ غرق کرنا چاہتے ہیں ، موجودہ
صورتحال کا حل صرف مزاکرات ، ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے
مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی احمد نے کیا -