محسن
جمعرات , 01 جون 2023ء
(54) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : انسپکٹر شاہد عنایت
بھٹی کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد ، تفصیلات کے مطابق انچارچ سی ٹی
ڈی قصور انسپکٹر شاہد عنایت بھٹی کو ڈی ایس پی کے عہدے پر پرقی ملنے پر چیئرمین پریس
کلب قصور محمد افضل ناصر بھٹی صفدر سجانی ، ہاشم بھٹی اور دیگر نے نیک تمناؤں اور
خواہشات کا اظہار کیا -