اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

انسداد منشیات کنٹرول کرنے والے ادارے بری طرح ناکام

انسداد منشیات کنٹرول کرنے والے ادارے بری طرح ناکام
محسن بدھ , 24 مئی 2023ء (29) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی شہر منشیات کی لپیٹ میں انسداد منشیات کنٹرول کرنے والے ادارے بری طرح ناکام ، تفصیلات کے مطابق پتوکی شہر میں چرس شراب شیشہ فلورآئس کی خرید فروخت دھڑلے سے  جاری قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سرپرستی میں منشیات فروخت ہونے لگی متعلقہ حکام کی خاموش لمحہ فکریہ ہے جس وجہ سے نوجوان نسل بری طرح متاثر ہو رہی ہے - سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرم پتوکی پولیس کے چند ملازمین کے ساتھ ملکر منشیات کی اسمگلنک کرواتے ہیں اور ان سے ماہانہ وصول کرتے ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now