جمعہ , 25 ستمبر 2020ء
(395) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، البرکت پٹرولیم ارزانی پور میں خونی کھیل کھیلا گیا جہاں عدیل نامی شخص نے بڑے بھائی نعیم کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف کی فضا ہے۔ بھائی کی جانب سے بھائی کے قتل کے بعد علاقہ میں افسردگی چھاگئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کا کاروائی کا آغاز کردیا۔ آخری اطلاعات تک پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی تھی۔