ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

عمران خان سیاست کا حُلیہ بدل کر ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ، ملک احمد خان

 عمران خان سیاست کا حُلیہ بدل  کر ملک کو  کمزور کرنا چاہتے ہیں ، ملک احمد خان
محسن پیر , 29 مئی 2023ء (46) لوگوں نے پڑھا
قصور : وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ پارٹی کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتی -  یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ آج کچھ لوگ پاکستان کی ایٹمی قوت کو کم کرنا چاہتے ہیں،کچھ لوگ جھتا بن کر آرمی تنصیبات کو جلاتے ہیں،یہ پاکستانی نہیں ، عمران خان سیاست کا حُلیہ بدل کر ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ، یہ لوگ ریڈیو پاکستان کے اندر کے تاریخی ریکارڈ کو جلا کر پاکستانی ہونے کا کیسے ثبوت دیتے ہیں -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now