ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ادارے انسداد منشیات کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام

ادارے انسداد منشیات کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام
محسن منگل , 13 جون 2023ء (27) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی شہر منشیات کی لپیٹ میں انسداد منشیات کنٹرول کرنے والے ادارے بری طرح ناکام - تفصیلات کے مطابق پتوکی شہر میں چرس افیم شراب شیشہ فلیور آئس کی خرید فروخت دھڑلے سے جاری قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سرپرستی میں منشیات فروخت ہونے لگی متعلقہ حکام کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے - جس وجہ سے نوجوان نسل بری طرح متاثر ہو رہی ہے سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرم پتوکی پولیس چند ملازمین کے ساتھ ساز باز جان لیوا منشیات کی اسمگلنک کرواتے ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now