پیر , 21 ستمبر 2020ء
(83) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، کنگن پور اغوا کی واردات پیش آئی ہے جہاں محمد یاسین ولد نواب دین نے تھانے میں اطلاع دی ہے کہ میری بیوی نسیم بی بی ہمسایہ کے گھر گئی ہوئی تھی اور گھر پر میرے بچے عاصمہ بعمر 9 سال، اکبر علی بعمر 4 سال، اصغر بعمر 3 سال اور ایان علی بعمر 16 دن گھر میں موجود تھے اسی دوران کوئی نامعلوم مرد و عورت پولیو کے قطرے پلانے کے بہانے گھر میں داخل ہوئے اور میرے بیٹے ایان علی بعمر 16 دن کو اغواہ کر کے لے گئے ہیں۔