بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حکومت صرف بجلی بل ہی وصول کرے جگا ٹیکس نہیں ، صدر انجمن تاجران

حکومت صرف بجلی بل ہی وصول کرے جگا ٹیکس نہیں ، صدر انجمن تاجران
محسن منگل , 29 اگست 2023ء (62) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : عوامی و سماجی حلقوں کے رہنماؤں صدر انجمن تاجران چوہدری منیر احمد ، رانا اسلم خاں ، چوہدری عبدالحق ظہیر ، صدر زرعی ادوایات چوہدری الطاف حسین نے ایک مشتراکہ بیان میں کہا کہ بجلی کی قمیتوں میں اضافے اور بل میں شامل بےجا ٹیکسز کو فوری ختم کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے ، بجلی کی مد میں صرف بجلی بل ہی وصول کرے ، جگا ٹیکس نہیں ، بجلی کے بل اور دیگر بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کی وجہ سے عوام گھر سامان فروخت اور خودکشی کرنے پر مجبور ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now