پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حکومت پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس کے احکامات ہوا ہوگئے

حکومت پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس کے احکامات ہوا ہوگئے
محسن جمعہ , 28 اپریل 2023ء (232) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : حکومت پنجاب اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں پتنگ بازی پر پابندی کا اعلان ہوئے ایک ماہ سے زیادہ گزر چکا مگر تھانہ سٹی پولیس شہر میں اس خونی کھیل کو روکنے میں غیر سجیدہ ہونے کے باعث شہر میں پتنگ بازی کو روک نہ سکے جس کے باعث موٹر سائیکل سواروں سمیت پیدل سفر کرنے والوں کے حادثے کا خطرہ منڈلانے لگا - جبکہ شہر کے مختلف مقامات پر قاتل ڈور سمیت پتنگ بازی کا دیگر سامان سرعام فروخت ہو رہا ہے اور مقامی پولیس نے مجرمانہ خاموشی اپنا رکھی ہے جس کے باعث عید کی چھٹیوں کے دنوں آسمان پتنگ بازی کی بسنت کا پیش کرتا رہا -جس پر شہری سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ ہر سال مقامی پولیس کی اس غفلت کے باعث حادثہ رونما ہو جاتا ہے - جس پر انہوں نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سمیت ڈی پی او قصور اور دیگر حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ شہر میں جاری اس خونی کھیل کی روک تھام کے لئے ٹھوس اقدامات لے – 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now