محسن
جمعہ , 26 مئی 2023ء
(44) لوگوں نے پڑھا
قصور : نگران صوبائی وزیر مواصلات وایکسائز بلال افضل نے کہا
ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی ترجیح بڑے شہروں کو ملانے والی سڑکوں کو مکمل کرنا ہے
تا کہ معاشی سرگرمیوں کو فروغ مل سکے - نگران صوبائی وزیر مواصلات نے ضلع قصور میں
زیر تعمیر سڑکوں کا جائزہ لے رہے تھے - سیکرٹری مواصلات پنجاب سہیل اشرف بھی ان کے
ہمراہ تھے -